Presenting Hum Tv Drama OST یوں تو ہے پیار بہت۔ Drama is featuring on Hira Maani and Irfan Waheed. Enjoy the ost.
Yun Tu Hai Pyar Bohut Drama OST Lyrics
دل بتا زرا یہ کیا ہوا تجھے
یہ کیسی راہوں میں تو لے چلا مجھے
ہم راہ وہ میرا میرے ساتھ نا چلے
کیوں پاس ہو کے بھی ہیں اتنے فاصلے
تجھ سے جُدا ہو کے بھی میں تجھ میں رہوں
دل میں چھپی بات ہے جو کیسے کہوں
سن ماہیا یوں تو پیار ہے بہت سن ماہیا سن ماہیا