yeh to hoga lyrics

Yeh To Hoga Lyrics song by Abdullah Khan

Here’s the new song of “Yeh To Hoga lyrics“, sung by Abdullah Khan and lyrics is also penned by Abdullah Khan. Enjoy the song.

Yeh To Hoga Lyrics 

شوق تھا تجھ کو شادی کا
خود اپنی بربادی کا

رات کی بیٹھک دن کی مستی
دور گیا آزادی کا

بس اب تجھ کو بیوی کی مرضی پر چلنا ہو گا
لڈن میاں نے یہ فرمایا کرہو گا “یہ تو ہوگا”۔

کل تو کتنا خوش ہوتا تھا دیکھ کے فون منگیتر کا
وہی منگیتر آج تجھ کو فون کرتی ہے پیمپر کا
چاہے کچھ ہو اس میسج کا “جی” کرنا ہو گا

لڈن میاں نے یہ فرمایا کر یہ ہو گا
یہ تو ہو گا

خواب میں تیرے جو رہتی تھی ساتھ میں تیرے رہتی ہے
سُنیے آپ جو مجھ کو کہتی تھی آج مجھے تو کہتی ہے

لڈن میاں نے یہ فرمایا کر یہ ہو گا
یہ تو ہو گا

Yeh To Hoga | Abdullah Khan | Full Music Video | Gaane Shaane

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *