Presenting you a beautiful Kallam Ya Rabbil Alameen lyrics, sung by talented Nabeel Shaukat Ali. Hope you will like it and Happy Ramzan to all of you.
Ya Rabbil Alameen Lyrics – Nabeel Shaukat Ali
اللہ تیرا نام باقی رہے گا
کہ تو تھا، تو ہے، اور تو ہی رہے گا
ہوئے بے بس ہیں یا رب
کیجئے ہم پہ رحم
تیرے در پہ چلے آئے
جھکے سجدوں میں ہم
صدقہ ان کے سجدو کا
سنو الہی مانگنے تیرے در پہ آیے ہیں
یا رب العالمین کر رحم مالک یوم الدین
تو ہی نہیں تیرے سوا، تیرا ہے بس آسرا
مانگنا آتا نہیں کر تو بن مانگے عطا
میرا تجھ پہ ہے یقین، یہ بھرم ٹوٹا نہیں
رحمتوں کے سائے میں مانگے تیری پناہ
صدقہ نبی محمد کا، صدقہ کالی کملی کا
سنو الہی مانگنے تیرے در پہ آیے ہیں
یا رب العالمین کر رحم مالک یوم الدین
لا اله الا الله، اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
لا اله الا الله، اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
راز تو سب جانتا جو دلوں میں ہے چھپا
معاف کر میری خطا، ہوں تو میں بندہ تیرا
تیرا ہے ارض و سما، یہ زمین دونوں جہاں
اپنی شان کریمی سے کر دو کچھ تو عطا
صدقہ نبی محمد کا، صدقہ کالی کملی کا
سنو الہی مانگنے تیرے در پہ آیے ہیں
یا رب العالمین کر رحم مالک یوم الدین
Atif Aslam – MUSTAFA JAAN E REHMAT Lyrics