woo chaand kahan se laogi song

Vishal Mishra – Woh Chaand Kahan Se Laogi Song Lyrics

Vishal Mishra – Sad Song:

Vishal   Mishara’s   a   heart   touching   song   for    every   lover   has   loved “Woh chand kahan se laogi” has   released. Music   lyrics   is   penned   by   Manoj   Muntashir.

 

دل توڑا تو کیوں توڑا
اتنا تو بتادیتی

کوئی بہانا کر لیتی
کوئی تو وجہ دیتی

 

جب یاد تمہیں میں آؤ گا
راتوں میں بہت گھبراؤں گی

 

کیا چیز گوا دی ہے تم نے
یہ سوچ کے سو نہ پاؤں گی

 

جو چاند تمہارا میرا تھا
وہ چاند کہاں سے لاؤ گی

 

کیاکیا باتیں کرتی تھی
باہوں میں کھو کے

 

تم جو بچھڑے
مر جاؤں گی میں رو رو کے

 

آوروں سے تم دہراتی ہو جب یہ باتیں
یاد آتی ہیں کیا میری سنگ گزاری راتیں

 

دیکھنے والے تمہیں تو ہونگے لاکھوں میں
میراجیسا پیار ہوگا کسی کے آنکھوں میں

 

چاہے جتنی کوشش کر لو
کسی اور کی ہو نہ پاؤں گی

کیا چیز گوا دی ہے تم نے
یہ سوچ کے سو نہ پاؤں گی

 

جو چاند تمہارا میرا تھا
وہ چاند کہا سے لاؤ گی

آسماں تیرا روشنی کو ترس جاۓگا
چاند یہ لوٹ کر اب نہیں آۓ گا

 

بارشوں میں چپ کے جتنا رویا ہو میں
تم کو بھی اتنا کبھی رونا پڑے گا

 

صرف میرا ٹوٹنا کافی نہیں ہے
تم کو بھی تو منتشر کو ہونا پڑے گا

 

Woh Chaand Kahan Se Laogi (Official Video) Vishal Mishra | Urvashi Rautela, Mohsin Khan |Muntashir M

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *