Udaas Song Khubi Ali Lyrics

Udaas Song Khubi Ali Lyrics

Presenting   lyrics   of   Udaas   song   by   Khubi ALI.   Udaas’ takes   you   on   a   beautifully   melodic   and   melancholic   journey   through   the   fields   of   Love.

Udass Khubi Ali Lyrics in Urdu

کیوں اداس پھرتے ہوں سردیوں کی شاموں میں
اِس طرح تو ہوتا ہے اِس طرح کے کاموں میں

سارا دن اکیلے میں، رات بھر خیالوں میں
اِس طرح تو ہوتا ہے اِس طرح کے کاموں میں

چُپ سے ہوں گے ہوں کیوں بات کیوں نہیں کرتے
چھوٹی چھوٹی باتوں میں جیتے جی نہیں مرتے

ہاتھ کالے کرتے ہوں نام لکھ کے ہاتھوں پہ
اِس طرح تو ہوتا ہے اِس طرح کے کاموں میں

نظم کو سنانی تھی نظم وہ سنا دی ہے
بات سمجھانی تھی بات سمجھا دی ہے
وقت وہ گیا اپنا پھر ملے گے خوابوں میں

کیوں اداس پھرتے ہوں سردیوں کی شاموں میں
اِس طرح تو ہوتا ہے اِس طرح کے کاموں میں

سارا دن اکیلے میں، رات بھر خیالوں میں
اِس طرح تو ہوتا ہے اِس طرح کے کاموں میں

Iss Tarah Toh Hota Hai
Iss Tarah Ke Kaamon Mein

Checkout Other Songs:

Groove Mera PSL 6 Anthem 2021 Lyrics Aima Baig

Jaanay Iss Dil Song Hadiqa Kiani Lyrics – New Qawwali 2021

Khubi Ali | UDAAS (Official Video) – Debut Single

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *