Vyral Tunes Presents “Tum Nahi Ho lyrics in Urdu” by the best singer of Pakistan Sahir Ali Bagga. Starring Arman Ali Pasha, Shazeal Shoukat & Razia Malik.
Tum Nahi Ho Lyrics in Urdu – Sahir Ali Bagga
تیرا چہرہ سنائی دے مجھے
تیری آواز دکھائی دے مجھے
روک لو آج کی رات کو
اور رہنے دوں باہوں میں یار کو
تیرے بعد صبح کوئی ہوئی ہی نہیں
رات ہوتی رہی ہر رات کے بعد
تم نہیں تو ہو تو یوں
دیکھ رہے ہو پھر کیوں
اپنے سائے کو کر میرا سایہ
میرا رب جانتا میں نے خاطر تیری
اپنا ہستا ہوا گھر جلایا
تو جو خوش ہے تو یہ بات مجھ سے تو کر
جیت جا مجھ سے میری ہار کو مکمل تو کر
جینے میں دیر کر میں گیا
کچھ ایسا ہوا کہ مر ہی گیا
اپنے سائے کو کر میرا سایہ
میرا رب جانتا میں نے خاطر تیری
اپنا ہستا ہوا گھر جلایا
Checkout other songs lyrics:
Shehnai Drama OST Lyrics – Asim Azhar & Aima Baig
Teri Judai by Saad Hafeez Lyrics