Tu Azaan Sami Khan Lyrics

Tu Azaan Sami Khan Lyrics

Presenting Azaan Sami Khan song Tu lyrics. The song is featuring Mahira Khan and directed by Hassan Dawar. Enjoy the Meri Ho Ga Bus Tu Azaan Sami song.

Tu by Azaan Sami Khan Lyrics

برسوں سے مُڑ مُڑ کے دیکھا ان راتوں کو
پیار سے جو وہ زلفیں تیری چھیڑتے
سینے سے خوشبو جو تیری مٹ جائے
کبھی نا کبھی

بے وفا سی تھوڑی تو
پر پیاری تھی بھی تو اور نخرے والی تو
پھر جھوٹے وعدے قسمیں کھا کے کیسے کرتی تو
عادت سی بن گئی تو اور زد بھی میری تو
پھر چوچھتا ہوں کیوں دل مانگے جو مانگے

دنیا کی خبروں میں توڑا سا تھا میں آوارا
ہو سکے تو دل لگی تو خود سے آزما لے جانا
بڑے بڑوں کو دیکھا ہے تجھ پہ گرتے مرتے یاراں
آدمی ہوں میں بس یوں نظروں سے تو نا بہکانا

او میرے سوہنیا
نا کبھی یہ عشق لڑا کے تو
پوچھے گی کیا دل میں تو ہی تو
او میرے سوہنیا

بے وفا سی تھوڑی تو
پر پیاری تھی بھی تو اور نخرے والی تو
پھر جھوٹے وعدے قسمیں کھا کے کیسے کرتی تو
عادت سی بن گئی تو اور زد بھی میری تو
پھر چوچھتا ہوں کیوں دل مانگے جو مانگے

دنیا کی خبروں میں توڑا سا تھا میں آوارا
ہو سکے تو دل لگی تو خود سے آزما لے جانا
بڑے بڑوں کو دیکھا ہے تجھ پہ گرتے مرتے یاراں
آدمی ہوں میں بس یوں نظروں سے تو نا بہکانا

سوچوں تو تم میری میں تیرا ہو جاؤں تو
جو بھی حالات ہوں کرتے کرتے
روکتے نہیں ہونٹوں کو، چھوتے ہی وقت
کھو جائے ہائے کہی

قریب آ کے تو دھڑکن جگاتی تو
اُف اتنی پیاری تو
اب دوررہ کے پیار سے کیوں
دل جالاتی تو

دل میں تیرے تو ہوں خود کہتی رہتی تو
زمانے کو تو بھول میری ہو جا بس تو
غلطیوں کو ہٹا کے او یادوں کو دل سے
تھما کے سجا کے تم دیکھوں ذرا پھر کبھی نا کبھی
ہم ملے تو جانے کس دل یہ کہے
میرا ہو جا بس تو

دنیا کی خبروں میں توڑا سا تھا میں آوارا
ہو سکے تو دل لگی تو خود سے آزما لے جانا
بڑے بڑوں کو دیکھا ہے تجھ پہ گرتے مرتے یاراں
آدمی ہوں میں بس یوں نظروں سے تو نا بہکانا

Also check out this:

Badnamiyan   Sahir   Ali   Bagga   Lyrics

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *