teri qasam shuja haider lyrics

Teri Qasam by Shuja Haider Lyrics

Southful   song   by  Shuja   Haider  ” Teri   Qasam Lyrics”. Song   is   also   composed   by   Shuja   Haide   and   song   is   directed   by   Mohsin   Ali   Tawasuli.  A  love   story   that   strives,   struggles   and   finally,  thrives.  Two   families   at   odds,   a   historical   family   feud,   and   a   young   couple   yearning   to   be   together:

Teri Qasam by Shuja Haider Lyrics

یہ کہانی ہے پیار کی
محبت کے اقرار کی
اور رہی تیری عادت ہے
بڑھ رہی چاہت ہے
تجھ پہ مر مٹے ہیں ہم
میری جاں تیری قسم

تیری قسم ہم تیرے رہے گے
چاہت کے میری گھیرے رہے گے
پیار تمہیں ہم اتنا کریں گے
پیار ہمارا ہو گا نا کم

ہم سارے تیرے، میرے رہے گے
تیری قسم، تیری قسم، تیری قسم

نام تمہارے ہو جائے گے ہم
پیار ہمارا ہو گا نہ کم
تیری قسم، تیری قسم

تیرے نینوں کے سمندر میں
ڈوبا ڈوبا سا رہتا ہوں
جانے خدا اور جانے دل
بن تیرے کھویا رہتا ہوں

تارے زمیں پر لائے گے ہم
گر تو کہے ایک دفعہ
بھر دیں گے ہم پھولوں سے یوں
تیرے قدم اور جہاں

تو ہی سبب ہے تو ہی وجہ
تیرے بنا ہم جائے کہاں
بات ادھوری اب نا کرے گے
پیار ہمارا ہو گا نا کم

تیرے نینوں کے سمندر میں
ڈوبا ڈوبا سا رہتا ہوں
جانے خدا اور جانے دل
بن تیرے کھویا رہتا ہوںا

Aitebar Nahi Karna Gul Panra Lyrics

“Teri Qasam” Shuja Haider

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *