Tanaa Banaa OST Lyrics

Tanaa Banaa OST Lyrics

Here’s   the   Hum   TV   drama   Tanaa   Banaa   OST   Lyrics. تانا بانا محبت کا بُنتے رہے .   Lead   role   is   performed   by   charming   Danyal   Zafar   opposite   the   vibrant   Alizeh   Shah.

Tanaa Banaa Drama OST Lyrics

لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے
ایک نظر اُن کی جانب کہاں لے گئ
جانتے ہی نہیں جیسے وہ کون ہیں
سادگی حسن کی میری جاں لے گئی

کہتی ہے نا کہوں گے کبھی بھی نہیں
لفظ وعدے ہیں لکھ کے دے دو کہیں
پیار کرتا ہوں میں اس سے جب یہ کہوں
سن رہی ہے مگر جیسے سنتی نہیں

کتنی چالاک ہے عمر بھر کے لیے
دل کے بدلے میری تو جو زباں لے گئی
جانتے ہی نہیں جیسے وہ کون ہیں
سادگی حسن کی میری جاں لے گئی

تانا بانا محبت کا بُنتے رہے
سارے شکوے گلے ہنس کے سنتے رہے
ہم ستاروں کی چالوں پہ کر کے یقین
پیار کی راہ سے پھول چُنتے رہے

Shehnai Drama OST Lyrics – Asim Azhar & Aima Baig

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *