Srings Song – Pyaar ka rog
The dynamic duo is back! Rhythm is set and the vibe is in check. Catch Strings in their spectacular performance in “PYAAR KA ROG”
Pyaar ka rog lyrics
جو ہوا سو ہوا رہنے دو
کاغذ کی ناؤ تھی رہنے دو
تنہا، تہنا راہوں میں یوں چلا
اب کیا رکھا ہے یادوں میں
خاموشی کا خاموشی سے کہنا
اب کیا رکھا ہے باتوں میں
یہ آگ ہے سوگ ہے
یہ پیار کا روگ ہے
چپ ہوں میں آنکھوں سے کہنے دو
گزری ہے مجھ پر جو کہنے دو
دیوارروں پہ تصویرروں کا کہنا
اب کیا رکھا ہے یادوں میں
گرتے پتوں کا پیڑوں سے کہنا
اب کیا رکھا ہے باتوں میں
یہ آگ ہے سوگ ہے
یہ پیار کا روگ ہے
بجھ رہی ہے شام ابھی
چل رہیں ہیں خواب کہیں
کیسے اٹھی چنگاریا
یہ آگ ہے سوگ ہے
یہ پیار کا روگ ہے
Read and watch other lyrics: