Shehnai Drama OST Lyrics

Shehnai Drama OST Lyrics – Asim Azhar & Aima Baig

Presenting  the   melodious   OST   of   the   upcoming   drama   serial   Shehnai sung by Asim Azhar & Nehal Naseem. Lyrics of Shehnai Drama OST is penned by Qasim Azhar & Hassan Ali.

Shehnai Drama OST Lyrics – Asim Azhar and Aima Baig

دل یہ چاہے تو دل کا حال جانے
کیوں انجاناں ہوا ہے مجھ سے تو
ہم تو ہارے بس تیرے ہی آگے
تھے دیوانے تیری ادا پہ یوں

ساتھ جو تیرا مل جائے
خوشیاں سبھی مجھ کو مل جائے
میں تو چاہوں بس اتنا
ہو لڑ گئیاں، آنکھوں سے آنکھیں میں لڑ گئیاں
چل سئیاں تھام لئیاں تیری بھیاں

خواہیشے تو ختم نہیں ہوتی
دل کی یہ تمنا ہے بہت
تو جو چاہے حاضر کر دوں لا کے
اس جہاں میں کیا رہ گیا ہے اب

ساتھ جو تیرا مل جائے
خوشیاں سبھی مجھ کو مل جائے
میں تو چاہوں بس اتنا
ہو لڑ گئیاں، آنکھوں سے آنکھیں میں لڑ گئیاں
چل سئیاں تھام لئیاں تیری بہیاں

ستائے ستائے کیوں مجھے ستائے
تو ہی تو ہے میری میری سل جو
نا جائے نا جائے دل سے نا جائے
تو ہے تو میری آرزو

کیوں کیوں مجھ سے خفا
کیا ہے میری خطا

میں تو چاہوں بس اتنا
ہو لڑ گئیاں، آنکھوں سے آنکھیں میں لڑ گئیاں
چل سئیاں تھام لئیاں تیری بھیاں

Checkout other OST Drama:

Safar Tamam Howa Drama OST Lyrics

Jannat Chordi Mainay Drama OST Lyrics in Urdu

Shehnai OST | Asim Azhar & Aima Baig

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *