Shafqat Amanat Ali Song
Presenting mesmerizing OST of HUM TV drama “Main Agar Chup Hoon” by Shafqat Amanat Ali
زخموں کا بوجھ ہوا بھاری
ظبط کی روح بھی لگے ہاری
جلتے ہیں خواب میرے ان آنکھوں میں
بھول گیا وہ دل داری
تو آکھیوں کا نور
کیوں آکھیوں سے دور ہو گئے
کیوں آکھیوں سے دور ہو گئے
وجہ کیا مجبور ہوگئے
روم روم کہتا ہے ہمارا
پیار نہ ہوگا پھر دوبارہ
کھیلتے ہیں آنکھوں سے خواب تمہارے
ہے یہ گواہ سارے آسمان کے تارے
تو آکھیوں کا نور
کیوں آکھیوں سے دور ہو گئے
کیوں آکھیوں سے دور ہو گئے
وجہ کیا مجبور ہوگئے
وعدے رہ گئے آدھے
پورے ہم ہوۓ جدا
راہیں بدلی نگاہیں
وقت رہا ہے یہ دیکھا