A beautiful melody of Sajjad Ali, Sanwaar De is out. Lyrics of Sanwaar De is penned by Sajjad Ali. Enjoy this beautiful song of legend.
Sanwaar De Sajjad Ali Lyrics
میری زندگی میرا پیار تو
میری عاشقی کا حصار تو
میں نے جو کیا اُسے بھول جا
میں نے جو کہا اُسے معاف کر
تیری رحمتوں کا سوال ہے
تیری عاشقی کا سوال ہے
تو رحیم ہے تو کریم ہے
میری زندگی کو سنوار دے
مجھے خواہشوں نے نگاہ دی
مجھے در بدر نے پناہ دی
مُجھے سوچنے بھی نہیں دیا
میں نے کیا، میں نے کیا
مُجھے روشنی کا یقین دے
میرے راستے کو زمیں دے
تو رحیم ہے تو کریم ہے
میری زندگی کو سنوار دے
سنوار دے، سنوار دے، سنوار دے
روئے جو اکیلا جنتوں میں کھیلا
ایسے ہی کسی کا واسطہ
پیدا ہو گواہی تیرے گھر سے آئے
ایسے ہی کسی کا واسطہ
تیری جو رضائیں ہیں میری ہی دعائیں ہیں
سنوار دے، سنوار دے، سنوار دے