Sajjad Ali Song
Here we present the lyrics of a very nostalgic song Yaad to aati hogi song by Sajjad Ali
Yaad to ati hogi lyrics
بیوفائی کی تمہیں
ٹیس تو اٗٹھتی ہوگی
دن میں ہنستی ہو تو کیا
رات میں روتی ہو گی
نیند بھی روز تمہیں
دیر سے آتی ہو گی
یاد تو آتی ہو گی
دل دکھاتی ہو گی
میری تصویر تمہیں
روز رُلاتی ہو گی
تم نے سمجھا ہی نہیں
ایک دیونے کو
خون سے میں نے لکھا
اپنے افسانے کو
صاف دامن پہ
کوئی چھینٹ تو آتی ہو گئی
یاد تو آتی ہو گی
دل دکھاتی ہو گی
میری تصویر تمہیں
روز رُلاتی ہو گی
زندگی ایک نیا
زخم بنا دی تم نے
اپنے ہاتھوں سے
مجھے آگ لگا دی تم نے
جان جاں موت نہیں
شرم تو آتی ہو گی
یاد تو آتی ہو گی
دل دکھاتی ہو گی