Sajjad Ali Song

Sajjad Ali Song – Lagaya Dil Lyrics

Enjoy a melodious Sajjad Ali song “Lagaya Dil Lyrics”. The song is penned by Sajjad Ali.

Lagaya Dil Lyrics 

لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں
ترے جیسا کوئی ہم کو ملا نہیں

زمانے بھر کی باتیں ان سے کہہ دیں
جو کہنا چاہیے تھا وہ کہا نہیں

وہ سچ میں پیار تھا یا بچپنا تھا
محبت ہو گئی تھی کیا؟ پتا نہیں

وہ مجھ لگ رہا تھا پیار میرا
وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نہیں

نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے
مگر ہاں زندگی مین پھر ہنسا نہیں

یہ تحفے ہیں جو اپنوں سے ملے ہیں
ہمیں غیروں سے کوئی بھی گلا نہیں

لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں
ترے جیسا کوئی ہم کو ملا نہیں

Checkout more Sajjad Ali Song

Sajjad Ali – Har Zulm Song Lyrics

Sajjad Ali & Aima Baig Song – Pepsi Pakistan

Lagaya Dil -Sajjad Ali Song – Pakistani Old Song 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *