sajjad ali song

Sajjad Ali – Har Zulm Song Lyrics

Sajjad Ali Song

Har   zulm   Song   Lyrics

ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم چلے جانا
میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں

اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں
ہر ظلم تیرا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں

چُپ چاپ سہی مصلحتا وقت کے ہاتھوں
مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں

مصنطر کیوں مجھے دیکھتا رہتا ہے زمانہ
دیوانہ سہی ان کا تماشا تو نہیں ہوں

اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں
ہر ظلم تیرا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *