Pari Zaad OST Lyrics

Pari Zaad OST Lyrics – Asrar Shah

Presenting   Hum   Tv   Drama   Pari   Zaad   lyrics. کیا عشق وہ نبھائیں گے؟ کیا حسن کو وہ سراہے گے؟. OST is sung by Asrar Shah. Enjoy the OST.

Pari Zaad Drama OST Lyrics

حُسن کے جزیروں میں روپ کے کناروں پر
ریشمی اندھیرے ہیں، سُرمئی اُجالے ہیں

ایک ناز آفریں دل پر قبضہ جمائی بیٹھی ہے
جس کی جھیل آنکھوں میں دو نیل بوں سے پیالے ہیں

نا پوچھ پری رادوں سے یہ ہجر کیسے جھیلہ ہے
یہ تن بدن تو چلھنی ہے اور روح پر بھی چھالے ہیں

کیسے جان پاؤں گے؟ عشق میں کیا گُزری ہے؟
کتنے زخم کھائے ہیں؟ کتنے درد پالے ہیں؟

سائیاں وے، سائیاں وے، سائیاں وے

خواہشوں کے جنگل میں حسرتوں کے بستر پر
جسم تو گلابی ہیں اور دل سے کالے ہیں

میں روپ کا پُجاری ہوں، میں لمس کا بھکاری ہوں
لیکن جہاں میں بستاں ہوں وہاں مندروں پہ تالے ہیں

کیا عشق وہ نبھائیں گے؟ کیا حسن کو وہ سراہے گے؟
تاریک جن کے چہرے ہیں مُقدروں پہ جالے ہیں

دشمنوں سے کیا شکوہ؟ کیا گلہ رقیبوں سے؟
یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں

نا پوچھ پری رادوں سے یہ ہجر کیسے جھیلہ ہے
یہ تن بدن تو چلھنی ہے اور روح پر بھی چھالے ہیں

کیسے جان پاؤں گے؟ عشق میں کیا گُزری ہے؟
کتنے زخم کھائے ہیں؟ کتنے درد پالے ہیں؟

Laapata OST Lyrics

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *