With a blend of nostalgia and pain, Faysal Qureshi and Faryal Mehmood’s duet “O Yaara” is all about the heartbreak of losing someone.
O Yaara Faisal Qureshi Song Lyrics
یادیں میرے ساتھ ہیں وعدے میرے پاس ہیں
جو لفظ بولے تھے ہیں لکھے ابھی بھی یہی
دو پل گزرے تھے وہ ابھی بھی ہیں یہی
یہ سارے تیرے راز ہیں
جو نہیں تو نے کہا وہ سنا تھا میں نے
تیری آنکھوں میں سپنا تھا میرا
او یاراں تو نے بھولا دی یاریاں
کیا کِیا تھا جو پیار ہانیاں
تیرے اشاروں میں بھی تو ایک روگ تھی
وہ مل کر بھی نہ ملا جس کی کھوج تھی
قسمیں جو کھائی وہ پوری نہ کی تو نے
جو رنگ اُوڑے تھے وہ جیے کبھی نہ ہم نے
او یاراں تو نے بھولا دی یاریاں
کیا کِیا تھا جو پیار ہانیاں
کہتے ہیں مجھ کو لوگ میں کون تھی
تھی وجود کہ میں یا سوش تھی
پراوہ جو نہ کی جو چاہیے تھی میں نے
دو پل ہی مانگے تھے جو دیا نہ تو نے
Kashmir Beats | Season 1 | O YAARA | Faysal Qureshi & Faryal Mehmood