Mujhay Vida Kar OST Lyrics

Mujhay Vida Kar OST Lyrics

Mujhay Vida Kar OST Lyrics: جس زندگی کو چاہا تھا اس زندگی نے مارا Here’s the Drama OST of Mujhay Vida Kar, sung by Shani Arshad and Yashal Shahid .

Mujhay Vida Kar Drama OST Lyrics

تھوڑے تھوڑے سارے سارے آتے جاتے یہ دھارے
پار جیسے جائے کوئی پانیوں پہ انگارے

سانسیں ہیں رکتی باریں ہیں دکھتی
ہم نے ہر غم کو ہاں یوں گُزارا ہے

جس زندگی کو چاہا تھا اس زندگی نے مارا
جس زندگی کو چاہا تھا اُس زندگی نے مارا

خواہشوں کی تصویروں سے رنگ کاہے اُڑ جاتے ہیں
کیوں نا آئے ایسے پل جو زندگی سے جڑ جاتے ہیں

کچھ بھی نہ بولے ہونٹوں کو سی لیں
جینا جو چاہے مر مر کے جی لیں
ہر غم کو یوں گزارا ہے

جس زندگی کو چاہا تھا اس زندگی نے مارا
جس زندگی کو چاہا تھا اس زندگی نے مارا

جب نشیلی نزدیکی سے نین مل کے مُسکاتے ہیں
کتنی آنکھیں کتنے چہرے بیتی یاد دُہراتے ہیں

اب تو وہ آنکھیں ساری ہیں بنجر
اب تو وہ چہرے سارے ہیں پتھر
ہر غم کو یوں گُزارا ہے

جس زندگی کو چاہا تھا اس زندگی نے مارا
جس زندگی کو چاہا تھا اس زندگی نے مارا

Yun Tu Hai Pyar Bohut OST Lyrics

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *