motivational

Motivational Songs – Kuch Kar Dikha Lyrics

Motivational Song lyrics

من پنچھی اب اُڑنے کو ہے
دیوانہ دل کچھ کرنے کو ہے

بادلوں پہ رکھ کہ قدم
آسماں کو چھو لے ہم

خود سے ہے یہ مقابلہ
دل کہتا ہے کچھ کر دکھا

من کو ہے پکا یقین
ساری ہے اپنی زمین

کیا راستہ کیا فاصلہ
روکنا اب تو کہیں نہیں

خود سے ہے یہ مقابلہ
دل کہتا ہے کچھ کر دکھا

دینا کے ہر روپ کو رنگ کو بھروپ کو
کھوجنے ہم تو نکلے ہیں ہر شے میں چھپی ہوئی روح کو

من پنچھی اب اُڑنے کو ہے
دیوانہ دل کچھ کرنے کو ہے

بادلوں پہ رکھ کہ قدم
آسماں کو چھو لے ہم

خود سے ہے یہ مقابلہ
دل کہتا ہے کچھ کر دکھا

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *