Mohlat OST Lyrics

Mohlat OST Lyrics

Mohlat OST Lyrics: مولا کوئی سُنتا نہیں میری دہائی ۔ چھبنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی۔ Presenting   Drama   OST   Mohlat,   sung   by   Nabeel   Shaukat   Ali.

Mohlat Drama OST Lyrics

کیسے کہے ہم اپنی داستان
بہتے ہیں آنسو چُپ ہے زُبان

کوئی ٹوٹا تارا مُجھے غم دے گیا ہے
اپنوں نے جو زخم دیا ہے

مولا کوئی سُنتا نہیں میری دُہائی
چُھنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی

مُہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے
یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے

رفتہ رفتہ ٹوٹ رہیں ساری زنجیریں
بن کے پھر کیوں روٹھ گئی میری تقدیریں

ریت کی دیواروں سی ہاتھ کی لکیریں
مجھ پہ ہستی خوشیاں دل میرا چیرا

مولا کوئی سُنتا نہیں میری دُہائی
چُھنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی

کوئی نہ پوچھے مجھ سے میرے دل کی تنہائی
کتنے ٹکڑوں میں ہیں بکھری میری پرچھائی

کیا ستم ہے، سنتا نہیں کوئی دھائی
مجھ کو میرے غم سے دے کوئی رہائی

مولا کوئی سُنتا نہیں میری دُہائی
چُھنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی

Ishq Hai OST Lyrics – Rahat Fateh Ali Khan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *