Makafat OST Season 3 Lyrics - Sahir Ali Bagga

Makafat OST Season 3 Lyrics – Sahir Ali Bagga

Presenting a soulful OST of ongoing drama Makafat season 3 lyrics, sung by Sahir Ali Bagga. The drama is directed by Saleem Ghanchi. Enjoy the OST.

Makafat OST Season 3 Lyrics Sahir Ali Bagga

جو میل ہے تیرے دل میں
جو صاف کر دے گا
تو مانگ تو سہی دل سے
ہو معاف کر دے گا

مولا میری توبا
مولا میر توبا

ایک ارض کروں میں سن میرے خدا
میں تو کچھ بھی نہیں ہوں کہی تیرے سوا
دل سے ہوئی ہے جو بھی خطائیں
کر معاف مجھ کو یہ التجا ہے

پل پل ہر دم بس تو ہی پکارے
مولا میرے مولا، مولا میرے مولا

میری سانس سانس تیری خدائی
کیوں ملی تھی مجھ کو تیری جدائی
بگڑی میری تو مولا تو سنوار دے

یہ آج میں نے خود جلائی
نہیں مجھ سے پھر یہ بجھائی
اپنے کرم سے مولا رحم برسا دے

Tanaa Banaa OST Lyrics

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *