One of the best song Pakistan produce in 2020 to the tribute for all the sports player in Pakistan by Aima Baig Song.
Mai Hoon Sitara Song – Aima Baig Song
Song Mai Hoon Sitara Lyrics
مشکل میں ہم گھبراتے نہیں
نیت کبھی ڈگمگاتی نہیں
عادت ہوئی اِنکاروں کی
پھر بھی کبھی سر جھکائےنہیں
تھا رب کا جو اشارہ منزل تھی وہی
پھر دیکھا نہ پلٹ کے سہہ گیا سبھی
میں وہ ستارہ جو ٹوٹے نہ کبھی
میری مٹی یہ پاک سرزمیں
اس سے پہچان میری جان بھی قربان
میں ستارہ اب مانیں سبھی
سوچا نہ تھا اس پار کبھی
لڑتی گئی میں زمانے سے بھی
اپنوں نے جو ہاتھ تھاما نہیں
پھر بھی کبھی ہاری نہیں
تھا رب کا جو اشارہ منزل تھی وہی
پھر دیکھا نہ پلٹ کے سہہ گیا سبھی
میں وہ ستارہ جو ٹوٹے نہ کبھی
میری مٹی یہ پاک سرزمیں
اس سے پہچان میری جان بھی قربان
میں ستارہ اب مانیں سبھی
اپ جس جگہ ہوں آکے کھڑا
جیتوں سبھی پر ہاروں کبھی
اس ہار سے پر جو سیکھے جیتے گا وہی
اور کر کے بھی دیکھایا سن لو سبھی
سلام سب کو جو ملک کی پہچان بنے
سلام سب کو جو مٹی کی مان بنے
جیسے سبز پرچم میں چاند اوو ستارہ ہو
سلام سب کو جو پرچم کی شان بنے
خان کا حوصلہ میں وسیم کی سوئنگ ہوں
بانوے کا رولڈکپ میں چمیپنز ٹرافی کی ون ہوں
لالہ اور پنڈی ایکسپریس کا جنون
جیسے بابر کی ڈرائیو، میں ثنا میر کی سپن ہوں
انعام بٹ میں گوجرانولی کی جان
عبدالخالق کا گولڈ میڈل دشمن حیران
پبڈمنٹن ویٹ لفٹنگ مارے میدان
میں مہنور میں رابعہ میں عورت کی پیچان
ٹیکن اور ڈوٹا والے جانیں ورلڈ وائڈ
میں ارسلان میں سمیل اس ملک کی پرائڈ
آج تک جو قائم جہانگی خان کی سٹریک میں
جانشیر کی گیم ہوں آلویزآن پیک میں
اولمپکس میں پاکستان ارشد ندیم
اعصام الحق میں، بدلی ٹینس کا سین
گواہ ہے دنیا ہاکی کو کیسے سر کیا
سہیل اور سمیع میں ہر دل میں گھر کیا
عزت کمائی سنوکر میں بھی کئی سال
میں آصف، میں یوسف اور میں بلال
فٹ ٹاپ پہ لے جانا میں نے ٹھان لی
کلیم اللہ میں، حاجرہ خان بھی
حٗسین شاہ میں باکسنگ کا ڈون
پرواز، فالکن، وسیم جیسے روکے گا کون
کبڈی میں دشمن کا کر دیا حشر
میں سپر ہیرو قوم کا فخر
میں وہ ستارہ جو ٹوٹے نہ کبھی
میری مٹی یہ پاک سرزمیں
Other Pakistani Song:
Ishq Song Lyrics by Sarmad Qadeer ft. Alishba Anjum
Atif Aslam – Kadi te hans song lyrics | Velo sound station 2020