Sahir Ali Bagga Song
Khuch Rahe Dunia Song Lyrics
وہ ایک قطرہ آنکھوں سے نہ جانے کب بہنا ہے
وہ بدلے گا تقدیر وہ میرا بھی تو خدا ہے
وہ حق میرا ہے مگر میں اُسے نہ روک پاؤ
جو میرا ہو کے بھی ہوا مجھ سے ہی جدا ہے
غمزدہ غمذدہ یہ دل
درد سہنا بڑا مشکل
یہ آنسو آنسو نہیں ہیں یہ درد میرے بہتے ہیں
مگر یہ دعا ہے میری خوش رہے دینا تیری
میں غم تجھ کو ہی سناؤ تو ہی ہے سننے والا
مگر یہ دعا ہے میری خوش رہے دینا تیری
جیا نہ جیا نہ ایسے جیا جاۓ پاۓ نہ پاۓ نہ دل چین پاۓ
رُلاۓ رُلاۓ مجھے زندگی یہ رُلاۓ
جوڑتے ہیں کس طرح ٹوٹے دل کے ٹکڑے
سایہ بھی نہ ساتھ میرے خود سے ایسے بچھڑے
سجدے کیے ہیں میں نے شکر کیا ہے
تیرا میرے ساتھ ہونا صبر میرا ہے
چھوڑی نہ تو ساتھ میرا توری نہ تو مان میرا
زندگی اکیلی میں تو ہی آسمان میرا
غمزدہ غمذدہ یہ دل
درد سہنا بڑا مشکل
یہ آنسو آنسو نہیں ہیں یہ درد میرے بہتے ہیں
مگر یہ دعا ہے میری خوش رہے دینا تیری
میں غم تجھ کو ہی سناؤ تو ہی ہے سننے والا
مگر یہ دعا ہے میری خوش رہے دینا تیری
جیا نہ جیا نہ ایسے جیا جاۓ پاۓ نہ پاۓ نہ دل چین پاۓ
رُلاۓ رُلاۓ مجھے زندگی یہ رُلاۓ
زندگی سمجھ نہ آئے کوئی سمجھائے
آئی تھی تو خوشیاں لیکن غم یہ ساتھ کیوں آئے
دیکھا تھا جو آنکھوں نے وہ خواب ٹوٹا ملا
زندگی نے کیسا یہ دیا مجھ کو سلا
کتنا پیار کرتے تجھے تم سے ہی چھپانا ہے
تیری ہر خوشی کے لیے امتحان نبھنا ہے
مسکراہٹوں میں میری تیرا ہی تو پیار ہے
دھڑکا ہے دل ادھر تو سانس تیرے پاس ہے
روپ پہ چھڑا جو رنگ یہ سب ہے تیرے پیارکا
میری زندگی پہ تو بس حق ہے تیرے پیار کا
ساتھ تیرا پا کے بھی دور تم سے کیسے رہیں
ڈر تیری جدائی کا دل یہ میرے کیسے سہے
غمزدہ غمذدہ یہ دل
درد سہنا بڑا مشکل
یہ آنسو آنسو نہیں ہیں یہ درد میرے بہتے ہیں
مگر یہ دعا ہے میری خوش رہے دینا تیری
میں غم تجھ کو ہی سناؤ تو ہی ہے سننے والا
مگر یہ دعا ہے میری خوش رہے دینا تیری