Kashmir Sangbaaz Lyrics in Urdu ISPR Song

Kashmir Sangbaaz Lyrics in Urdu ISPR Song

A valiant struggle of the new generation of the resilient Kashmiris who face the might of 500,000 strong occupying forces with stones.

Kashmir Sangbaaz Lyrics

کشمیر تیرا حسن ہوا درد کی تصویر
آنسو ہیں تیری آنکھ میں پیروں میں زنجیر
وہ کہتے ہیں آزادی کو ایک خواب ہی سمجھوں
ہم کہتے ہیں ہر خواب کی ایک ہوتی تعبیر ہے
کشمیر کشمیر میرے کشمیر

چھین لے آنکھیں مجھ سے خواب تو کیسے چھینے گا
کیوں تو نے خون میں رنگ ڈالی
میری جنت جیسی یہ وادی کب ختم ہو گی تیری بے شرمی
کشمیر میں لکھی تیری بربادی

اے بزدل آخر کیا تیری اوقات ہے تو نے دکھلا دی
ہم آزادی کے متوالے سب مل کے کہے گے
انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا
میری جنت میرے گھر سے نکل جا

یارانے جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
اور جنت کسی کافر کو نا ملی ہے اور نا ملے گی

تو روک لے راہے مسجد کی پر سجدے کیسے روکےگا
معصوم دعاؤں کا رستہ تو کہ دے کیسے روکا گا
یوں لاچاروں کی آہیں ٹوٹے دل کی فریادیں
کیوں خون میں لپٹی لاشیں کیوں زُلموں کی سوغاتیں
بے نور اندھیرے چیر کے اب پرنور سویرا نکلا گا
چھین لے آنکھیں ہم سے پرخواب تو کیسے چھینے گا

انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا
میری جنت میرے گھر سے نکل جا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *