Kashmir ko Haqq do Bharat Lyrics
کیا غلام لگتے ہیں تمہارے
جو ایسے زنجیر میں کھڑے ہیں
یہ کیسے معصوم خوں بہائے
یہ کس کے کشمیر میں کھڑے ہیں
ہے جنگ آزادی کی تمنا
وہ جل رہے تھے وہ جل رہے ہیں
جس نے آگ ہے جنت میں لگائی
وہ ہاتھ خود بھی تو جل رہے ہیں
اگر تم امن کی تقدیر لکھوں
سب سے پہلے تقدیر لکھوں
یہ پہلی ایک عبارت
کشمیر کو حق دو بھارت
کہا گئے سب جہاں والے
یہ ظلم کوئی روکتا نہیں ہے
یہ کیسا ظالم دیکھ جس کو
بھرا زمانہ ٹوکتہ نہٰیں ہے
ہماری مرضی پہ نہ ہو باتیں
ہم اپنی مرضی کا ساتھ دے گے
تو فضائے آزاد کر ہماری
ہم اپنی مرضی سے سانس لیں گے
اگر تم امن کی تقدیر لکھوں
سب سے پہلے تقدیر لکھوں
یہ پہلی ایک عبارت
کشمیر کو حق دو بھارت