NAAT OF pAKISTAN

Junaid Jamshed Naat – Naat of Pakistan

Ummati Junaid Jamshed Naat – Naat of Pakistan

میں تو امتی ہوں اے شاہ امم
کردیں میرے آقا اب نظر کرم

میں تو بے سہارا ہوں دامن بھی ہے خالی
نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی

غم اندھیروں نے گھیرا ہوا ہے
آقا میرا دشوار جینا ہوا ہے

بگڑی بنا دو میری طیبہ کے والی
نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی

میں تو امتی ہوں اے شاہ امم
کردیں میرے آقا اب نظر کرم

جس کو بلایا گیا وہی عرش بریں ہے
آپ کے سوا کوئی ایسا نہیں ہے

جس کی بات نہ کوئی رب نے بھی ٹالی
نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی

میں تو امتی ہوں اے شاہ امم
کردیں میرے آقا اب نظر کرم

Ummati – Junaid Jamshed Naat – Naat of Pakistan

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *