Presenting Geo TV Juda Huway Kuch Is Tarhan Drama OST Lyrics. کبھی ہے خواب ہے تو کبھی ہے تو عیاں۔ دل کے خواب کو کروں کیسے عیاں (جدا ہوئے کچھ اس طرح)
Juda Huway Kuch Is Tarhan Drama OST Lyrics
کبھی ہے خواب ہے تو، کبھی ہے تو عیاں
دل کی بات کو کروں کیسے بیاں
نا ہوں تیرے پاس تو جاؤں میں کہاں
نہیں ہے میرے کام کا باقی یہ جہاں
نبھا اُسے جو تھا کہا، تو دل کو تھام لے
ذرا سا ہو کے رو برو تو میرا نام لے
خواب ہے کبھی ہے تو عیاں
دل کی بات کو کروں کیسے بیاں
اتنا زیادہ تو چاہیے ہے، جتنا نا دل کو ہے صبر
اتنا میں ڈھونڈو تیرے نشاں کو، پھرتا ہے یہ دل در بدر
میرے ساتھ جو تیری یاد ہے، یہ دے گی سب کو بُھلا
میں خود کو رکھا تیرے بعد میں، مجھے تو بھی پھر نا ملا
نبھا اُسے جو تھا کہا، تو دل کو تھام لے
ذرا سا ہو کے رو برو تو میرا نام لے
خواب ہے کبھی ہے تو عیاں
دل کی بات کو کروں کیسے بیاں
Hum Kahan Ke Sachay Thay Drama OST Lyrics