Jeve Pakistan Sahir Ali Bagga Lyrics

Jeve Pakistan Sahir Ali Bagga Lyrics

Presenting   new   song,   Jeve   Pakistan   Sahir   Ali   Bagga   Lyrics. ٹوٹے جو تیرے پیر کی زنجیر تو کیا ہو مل جائے تجھے خواب کی تعبیر تو کیا ہو

Jeve Pakistan Sahir Ali Bagga Lyrics

سینے سے تیرا پرچم لگا کے
ماتھے پہ چاند ستارہ سجا کے
جب تک جان یہ کہتے رہے ہم
جیوے، جیوے، جیوے، جیوے پاکستان

اونچا رہے تیرا پرچم دعا ہے
دل کی گہرائیوں سے صدا ہے
تیری خوشی سے بڑھ کے نا کچھ بھی
یہ خوشی ہر خوشی سے جدا ہے

تیری خوشیاں مناتے رہیں ہم
نغمے تیرے گاتے رہے ہم
جب تک جاں ہے یہ کتہے رہے ہم
جیوے، جیوے، جیوے، جیوے پاکستان

کتنی ہی قربانیوں سے ملا ہے
اے وطن تو وفا کا سلا ہے
دکھ سکھ تیرے ہم مل کے گُزاریں
اس محبت سے ہی دل کی لا ہے

تیرا احساس ہے سب سے پیارا
ہم تمہارے ہیں اور تو ہمارا
جب تک جاں ہے یہ کتہے رہے ہم
جیوے، جیوے، جیوے، جیوے پاکستان

سینے سے تیرا پرچم لگا کے
ماتھے پہ چاند ستارہ سجا کے
جب تک جان یہ کہتے رہے ہم
جیوے، جیوے، جیوے، جیوے پاکستان

Ek Jhoota Lafz Mohabbat Drama OST Lyrics – Rahat Fateh Ali Khan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *