Ishq E Laa Drama OST Lyrics

Ishq E Laa Drama OST Lyrics

Presenting HUM TV, Ishq E Laa Drama OST lyrics. (عشقِ لا ) . کیسے جان پاؤں گے؟ عشق میں کیا گُزری ہے؟ کتنے زخم کھائے ہیں؟ کتنے درد پالے ہیں؟

Ishq E Laa Drama OST Lyrics

Will be uploaded soon, stay with us!

Game Bun Gayi Ali Zafar Lyrics x Alistair Alvin

حُسن کے جزیروں میں روپ کے کناروں پر
ریشمی اندھیرے ہیں، سُرمئی اُجالے ہیں

ایک ناز آفریں دل پر قبضہ جمائی بیٹھی ہے
جس کی جھیل آنکھوں میں دو نیل بوں سے پیالے ہیں

نا پوچھ پری رادوں سے یہ ہجر کیسے جھیلہ ہے
یہ تن بدن تو چلھنی ہے اور روح پر بھی چھالے ہیں

کیسے جان پاؤں گے؟ عشق میں کیا گُزری ہے؟
کتنے زخم کھائے ہیں؟ کتنے درد پالے ہیں؟

سائیاں وے، سائیاں وے، سائیاں وے

خواہشوں کے جنگل میں حسرتوں کے بستر پر
جسم تو گلابی ہیں اور دل سے کالے ہیں

میں روپ کا پُجاری ہوں، میں لمس کا بھکاری ہوں
لیکن جہاں میں بستاں ہوں وہاں مندروں پہ تالے ہیں

کیا عشق وہ نبھائیں گے؟ کیا حسن کو وہ سراہے گے؟
تاریک جن کے چہرے ہیں مُقدروں پہ جالے ہیں

دشمنوں سے کیا شکوہ؟ کیا گلہ رقیبوں سے؟
یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں

نا پوچھ پری رادوں سے یہ ہجر کیسے جھیلہ ہے
یہ تن بدن تو چلھنی ہے اور روح پر بھی چھالے ہیں

کیسے جان پاؤں گے؟ عشق میں کیا گُزری ہے؟
کتنے زخم کھائے ہیں؟ کتنے درد پالے ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *