Faryaad drama song lyrics
Presenting the beautiful OST of Faryaad . Watch it from Friday – Sunday at 7:00 PM only on #ARYDigital
Singer : Rahat Fateh Ali Khan
Composer : Naveed Nashad
Lyricist : Ahson Talish & Qamar Nashad
Faryad lyrics ost
پایا نہیں جو کھو دیا
ٹوٹا یہ دل پھر رو دیا
یہ سوچا ہی نہیں تھاوفا میں ہوا جو
کبھی تو ہونگی پوری میں مانگوں دعا جو
جو ہو گیا وہ کیوں ہو گیا
کیوں سپنہ میرا کھو گیا
ربا او ربا عشق کیسی سزا ہے
ہے کیسی دیوانگی عجب سا نشہ ہے
میری فریاد بھی سن مجھ کو رُلانے والے
میری دھڑکن کی صداؤں جلانے والے
جو زمانہ نے دیئے دکھ تو دیکھا میں نے
ہائے اپنے بھی نہیں ساتھ نبھانے والے
ختم ہو گئے آنکھ سے آنسو
اتنا بھر بھر روئے ہیں
کیسی ہے یہ تنہائی
یاد تیری آئی
یہ سوچا ہی نہیں تھاوفا میں ہوا جو
کبھی تو ہونگی پوری میں مانگوں دعا جو
جو ہو گیا وہ کیوں ہو گیا
کیوں سپنہ میرا کھو گیا
ربا او ربا یہ جینا کیوں سزا ہے
جو پاس تھا میرے کیوں مجھ سسے جدا ہے
دنیا چار دنوں کی دیکھو کیسے رنگ بدلتی ہے
دو بندہ سمبھلے نہ تو پھر یہ کہاں سمبھلتی
میرے مالا