Dour Drama OST Lyrics

Dour Drama OST Lyrics

Presenting brand new,  Dour Drama OST lyrics.  کہاں کھو گئے ہیں راستے اور کھو گیا ہے کارواں میری خوشی کے سامنے ظالم جہاں ظالم جہاں

Dour Drama OST Lyrics – Amanat Ali

لفظ نہیں کوئی زبان پہ
آنکھوں میں غم کی داستاں ہے
سمجھے میرے دل کی کہانی
ایسا زمانے میں کہاں ہے

یہ ہاتھوں کی لکیریں نا بدلی گئی
کسی سے تقدیریں نا بدلی گئی
غموں نے لکھی ہے میری کہانیاں
کہاں تھے اور ہم آ گئے ہیں کہاں

کہاں کھو گئے ہیں راستے
اور کھو گیا ہے کارواں
میری خوشی کے سامنے
ظالم جہاں ظالم جہاں

ہم تو وفا کرتے گئے کوئی ہمیں سمجھا نہیں
دیتے رہے اس کو صدا پر وہ میری سنتا نہیں
گمنامیوں میں گم ہو گئے چلتا تھا لیکن تھم سے گئے

یہ ہاتھوں کی لکیریں نا بدلی گئیں
کسی سے تقدیریں نا بدلی گئیں
غموں نے لکھی ہے میری کہانیاں
کہاں تھے اور ہم آ گئے ہیں کہاں

کہاں کھو گئے ہیں راستے
اور کھو گیا ہے کارواں
میری خوشی کے سامنے
ظالم جہاں ظالم جہاں

ہوتا نہیں ہم کو یقین، باقی رہا کچھ بھی نہیں
الجھی رہی سانسوں کی ڈور، پھر یہ کبھی سلجھی نہیں
کیوں دے رہا ہے اتنی سزا کر دے مجھے مجھ سے رہا

یہ ہاتھوں کی لکیریں نا بدلی گئیں
کسی سے تقدیریں نا بدلی گئیں
غموں نے لکھی ہے میری کہانیاں
کہاں تھے اور ہم آ گئے ہیں کہاں

کہاں کھو گئے ہیں راستے
اور کھو گیا ہے کارواں
میری خوشی کے سامنے
ظالم جہاں ظالم جہاں

Ishq Hai OST Lyrics – Rahat Fateh Ali Khan

Laapata OST Lyrics

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *