Dil Tanha Tanha Drama – Paksitan OST
Dil Tanha Tanha Lyrics
جو ستم سہے کوئی غم نہیں
میری زندگی میں آتے جاتے پل تھم گئے
کیا ہوا جو یہ رُت بدل گئی
جو تھے اپنے وہ اجنبی ہوئے
خاموشی ہے میرے چار سو
کیا بتاؤں تجھ سے کیا کہوں
یہ دل تنہا تنہا
تنہا ہی رہے
مجھ کو جو ملی یہ زندگی
ٹوٹتی سانورتی ہر گھڑی
جینا سزا مرنا سزا
کیسی الجھن ہے یہ روح کی یہ گھڑی
ہار سی گئی اور تھک کے چور ہو گئی
چھپ گیا ہے کیسے رنگوں میں
یہ دل تنہا تنہا
تنہا ہی رہے