Listen to this beautiful, haunting OST of Dil Na Umeed Toh Nahi Lyrics, the new serial on TVONE. Enjoy the song and stay connected with us!
Dil Na Umeed Toh Nahi OST Lyics
کبھی سکت سورج سے گھڑ لے
آؤ منظر آنکھوں میں بھر لے
میرا رستہ تاکے ہیں چند سپنے
آو نیدوں سے یاری کر لے
جب سسکیاں ہو جائے گونگی
ہاتھ اُٹھا کے آسماں کے
گال دونوں خود ہی پونچھ لے
پھر آس کے تارے کر کے جمع
انُہے آسماں کو واپس کر دیں
میرا رستہ تاکے ہیں چند سپنے
آو نیدوں سے یاری کر لے
کچی ڈور سے پکے ناتے بندھ گئے ایسے
پگلی اکھیاں چن کے لائی خواب تو کیسے
سنگ اٹھائے تاک میں جگ ہے
بس میں کس کے سب یوں یہاں کب ہے
آکاش کے دامن میں سوندا سا بنا کے ایک گاروندا
اپنی پلکے پھر سے بوند لیں
میرا رستہ تاکے ہیں چند سپنے
آو نیدوں سے یاری کر لے
Checkout other Pakistani OST:
Groove Mera PSL 6 Anthem 2021 Lyrics Aima Baig
Pehli Si Muhabbat OST Lyrics by Ali Zafar
Dil Na Umeed Toh Nahi Drama OST | Tv One