Shuja Haider’s Dil Bhara Nahi lyrics combined with his intense vocal harmonies and the ambient pop musical arrangement will leave you mesmerized!
Dil Bhara Nahi Shuja Haider Lyrics
دل بھرا نہیں جانے کیوں یہ دل بھرا نہیں
دوریاں ہیں لیکن جدا نہیں
ہاں عمر بھر جسے ڈھونڈتی رہی میری نظر
پھول تھا وہ لیکن کھلا نہیں
میرا نصیب کیوں بڑا عجیب ہے
جانے کوئی دوسرا نہیں جانے کوئی آرزو رہی
یاریاں ہیں لیکن وفا نہیں
اب تو بسے پرچھائیاں کیسے ملے
تو ہی بتا ساحل سے گہرائیاں کیسے ملے
فلک ہو یا زمیں مجھے تیری کمی
جانے کوئی دوسرا نہیں جانے کوئی آرزو رہی
یاریاں ہیں لیکن وفا نہیں
تیری طرح میں سنمبھلاں نہیں ہوں
گم ہو گیا ہوں میں گمراہ نہیں ہوں
میری وفا کی ہے دعا مل جائے پھر سے تیرا پیار
فلک ہو یا زمیں مجھے تیری کمی
جانے کوئی دوسرا نہیں جانے کوئی آرزو رہی
یاریاں ہیں لیکن وفا نہیں
Dil Bhara Nahi Song Shuja Haider – Pakistani New Song 2021