Presenting HUM TV drama serial Chupke Chupke OST lyrics. بڑا بنتا پھرتا ہے سمجھے کیا ہے تو بول کیا چاہتا ہے کیا تیری آرزو Chupke Chupke OST is sung by Ali Zafar. Lead roles are performed by talented Ayeza Khan and Osman Khalid Butt
Chupke Chupke Drama OST Lyrics
چاند تارے توڑ کے لاؤں
ساری دنیا کو میں چھوڑ آؤ
اپنی کہانی کس کو سناؤں
نادانیاں وہ کیسے سمجھاؤں
کہتے ہیں محبتوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
ساتھ چلتے ہیں پھر وہ ہی روٹھ جاتے ہیں
بڑا بنتا پھرتا ہے سمجھے کیا ہے تو
بول کیا چاہتا ہے کیا تیری آرزو
پریشاں کیوں لاگے تو
یوں حیراں کیوں لاگے تو