Chalo Chalain Madine Farhan Ali Waris Lyrics

چلو چلیں مدینے, چلو چلیں مدینے – فرحان علی وارث۔ . Presenting new Naat by Farhan Ali Waris, Chali Chalain Madine lyrics.

Chalo Chalain Madine Farhan Ali Waris Lyrics

مدینہ روضہ تیرا یا رسول اللہؐ
نظر میں ہو وہ جالیاں خدا کرے
خدا کرے خدا کرے خدا کرے

چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

ہمیں دیں صدائیں وہاں کی ہوائیں
قدم جب بڑھائیں تو پھر رُک نہ پائیں
کرم ہم پہ ہوگا اگر لو لگائیں

چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے

یہاں گھٹتا ہے دٙم کھبی آنکھ ہے نم
چلو دیکھ لیں ہم مدینے کا موسم
مٹادیں گے ہر غم شہنشاہِ عالم(ص)

چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

وہاں سے جو آیا یہ اُس نے بتایا
مقدّر بنایا جو مانگا وہ پایا
نہیں جس کا سایہ کیا اُس نے سایہ

چو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے

جبیں کو جھکانے مقدر بنانے
وہ رونق لگانے وہ محفل سجانے
محمّد(ص) کی مدحت انہی کو سنانے

چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

ہے کتنی مثالی وہ روضے کی جالی
نہیں جاتا خالی کوئی بھی سوالی
صدا دے رہی ہے آذانِ بلالی

چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے

ہیں آقا(ص) کے نوکر یہ فرحان و مظہر
کہیں سب سے جاکر بھٹکتے ہو در در
نواسوں(ع) کا صدقہ ملے گا وہیں پر

چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ

Pyar Di Kahani Ammy Virk Lyrics

Leave a Reply

Your email address will not be published.