Presenting a beautiful song of very talented singer Komal Rizvi Chalo Chalin Kaheen lyrics. Enjoy the Komal Rizvi song and stay connected with us!
Chalo Chalain Kaheen Komal Rizvi Lyrics
دل دھڑکنے کی ایک کہانی ہے
آسمان سے اُدھر بُلندی سے نیچے گرتا ہوا یہ پانی ہے
کبھی کبھی خواہشیں جگائے مجھے
نئی نئی منزلیں بولائے مجھے
پاگل ہوائی، گھٹائے ستائے مجھے
سپنے فضاؤں میں گھومے گھومائے مجھے
سارے ستارے پگھل جائے
جیسے اُجالے بھی ڈھل جائے
چلو چلے کہیں، جاگے نئی
دل بولے چل ہولے ہولے ہولے چل
یہ راتیں جگانے والی ہیں
کیا کروں کیا کروں بولوں کوئی حل
یہ باتیں ستانے والی ہیں
سارے ستارے پگھل جائے
جیسے اُجالے بھی ڈھل جائے
چلو چلے کہیں، جاگے نئی
خیالوں میں کھو گئی، کھوئے ہے یہ دن
یوں خوابوں کی راتیں آئی ہیں
بہاروں میں گھیر گئی ایسے ہر دن
سوالوں کی سوچے آئی ہیں
سارے ستارے پگھل جائے
جیسے اُجالے بھی ڈھل جائے
چلو چلے کہیں، جاگے نئی
Checout other songs:
Rab Jaane by Rahat Fateh Ali Khan Lyrics – Romaisa Khan & Ali Fayyaz