Bulbulay OST Title Lyrics

Bulbulay OST Title Lyrics

Here’s the evergreen Pakistani TV Drama OST Lyrics, “Bulbulay”

Bulbulay OST Title Song Lyrics

چل یار چل اُس پار چل
دنیا نہیں یہ ہے ببل

چل ببل بنائے چلتے ہیں
دریا کے پار نکلتے ہیں
اس پار کی دیکھی جائے گی
پہلے اُس پار نکلتے ہیں

ارے ببل بنائے چلتا جا
کوئی آئے جائے چلتا جا
ارے ببل پھولاتے چلتا جا
کوئی آئے جائے چلتا جا

کسی کی آنکھ پُکارے کرے اشارے
دل کو باندھ کے رسی
چلتے جا رے چلتے جا رے
چکنے چکنے چہرے بھیا
چُپری چُپری بات کریں
یہ تجھ سے سارے

کوئی کتنا لبھائے چلتا جا
کوئی آئے جائے چلتا جا
ارے ببل پُھولائے چلتا جائے
کوئی آئے جائے چلتا جا

مُحبت آگ کا دریا اور تو ببل ہے
ناجانا جل جائے گا
پیار نہیں یہ آگ کا جل ہے

تیرا کام ہی ہے چلتے جانا
تیرے سامنے آج نہیں بس
تیرا کل ہے

پیروں کو جمائے چلتا جا
کوئی آئے جائے چلتا جا
ارے ببل پُھولائے چلتا جائے
کوئی آئے جائے چلتا جا

چل یار چل اُس پار چل
دنیا نہیں یہ ہے ببل

چل ببل بنائے چلتے ہیں
دریا کے پار نکلتے ہیں
اس پار کی دیکھی جائے گی
پہلے اُس پار نکلتے ہیں

ارے ببل بنائے چلتا جا
کوئی آئے جائے چلتا جا
ارے ببل پھولاتے چلتا جا
کوئی آئے جائے چلتا جا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *