#HBLPSL6 are releasing an album of original music by some of Pakistan’s most exciting young acts. Bazi Paltay Gi Yahaan lyrics by Janoobi Khargosh (HBL PSL Taranay).
Bazi Paltay Gi Yahaan Lyrics – Janoobi Khargosh
مشکل سماں ہے اور تو یہاں
بن کے بادل تو چھو لے آسماں
جیت ہو گی اپنی ہے حوصلہ
قسمت بھی اپنی خود بدلو زرا
تھکنا نہیں ابھی اور ہے فاصلہ
رُکنا نہیں ابھی منزل لا پتا
جھکنا نہیں کہیں ہو جائے جو ہار
اپنا ہے کھیل بازی پلٹے گی یہاں
تھکنا نہیں ابھی اور ہے فاصلہ
رُکنا نہیں ابھی منزل لا پتا
جھکنا نہیں کہیں ہو جائے جو ہار
اپنا ہے کھیل بازی پلٹے گی یہاں
اپنے یہ ساتھی ہر دم رواں
جو گر نا پائے اور ہو ہر دم کو یاد
اب چل پڑے ہیں ہے مقابلہ
ڈٹ کے لڑے تو ہم ہونگے کامیاب
جاتے جاتے سب کو ملا کے
جائے گے پائے گے اپنی چاہت کے وہ لمحے پائے گے
تھکنا نہیں ابھی اور ہے فاصلہ
رُکنا نہیں ابھی منزل لا پتا
جھکنا نہیں کہیں ہو جائے جو ہار
اپنا ہے کھیل بازی پلٹے گی یہاں
Checkout PSL Anthem’s:
Groove Mera PSL 6 Anthem 2021 Lyrics Aima Baig
Bol Qalandar by Abrarulhaq Lyrics – Lahore Qalandar Anthem
Kingdom Peshawar Zalmi Anthem PSL 6 Lyrics by Abdullah Siddiqui ft. Altamash