Natasha Humera Ejaz and Sinnan Fazwani’s Bandagi song lyrics, a pop electronic arrangement will have you singing along in no time.
Bandagi Song Lyrics – Bisconni Music Song
تو جو ہے مجھ سے خفا تو کیا وجہ
میں نا یہ جانو کیوں مجھ سے تو دور ہوا
کہاں کھو گیا یہ کیا ہوگیا
میرا یہ دل تو تیرے سنگ تھا
تو کیا تھی وجہ کیوں دی یہ سزا
عشق میں تیرے کیوں در در پھرا
تو ہی زندگی تو ہی بندگی ہے
تیرے بن جیئوں میں کیسے یہ تو بتا
وہ سارے وعدے، ارادے کیوں بھول گیا
کوئی تو بتا دے دیکھا دے تھی کیا خطا
کہاں کھو گیا یہ کیا ہوگیا
میرا یہ دل تو تیرے سنگ تھا
تو کیا تھی وجہ کیوں دی یہ سزا
عشق میں تیرے کیوں در در پھرا
کہاں کھو گیا یہ کیا ہوگیا
میرا یہ دل تو تیرے سنگ تھا
تو کیا تھی وجہ کیوں دی یہ سزا
عشق میں تیرے کیوں در در پھرا
ہماری جدائی صنم ہے سب سے بڑی سزا
یہ لمحہ گزر جائے گا تو کیا سمجھے گا تو بتا
تو ہی زندگی تو ہی بندگی ہے
تیرے بن جیئوں میں کیسے یہ تو بتا