B Praak song – Barars baras Lyrics
Baras Baras a very smoothing song sung by B Praak. This song will definitely made your day.
ان کی یہ نظر جو سے ملی
میں پگھلتا رہو اس میں ہی کیہں
میں خدا سے ہاں خدا سے کہوں
تو میرا تو میرا
کے اکھیاں برس برس جایئں
نینا ترس ترس جایئں
موہے درس دیکھا جا رے پیا رے
کھونے لگا میں اس طرح
ایسا اثر تیرا ہو
یہ دل پہ چلے تیرا ہی زور
تو کھیچے میں چلو تیری اور
تیرا ہوا میں سب کو چھوڑ
یہ میرا عشق نہیں کمزور
ان سے بے پناہ جو محبت ہوئی
میں پگھلتا رہا اس میں کہیں
میں خدا سے ہاں خدا سے کہوں
تو میرا تو میرا
کے اکھیاں برس برس جایئں
نینا ترس ترس جایئں
موہے درس دیکھا جا رے پیا رے