atif aslam

Atif Aslam – Tera Hone Laga Hoon Song Lyrics – Romantic Song

Atif  Aslam  Song:

Atif   Aslam  romantic “Tera Hone Laga Hoon” from the movie “Ajab Prem Ki Ghazab Kahani”

 

ہوا جو تو بھی میرا میرا تیرا جو اقرار ہوا

تو کیوں نہ میں بھی کہ دو کہ دو ہوا مجھے بھی پیار ہوا

 

تیرا ہونے لگا ہوں کھونے لگا ہوں جب سے ملا ہوں

 

ویسے تو من میرا پہلے بھی راتوں میں  اکثر ہی چاہت کے ہاں سپنے سنجوتا تھا

پہلے بھی دھڑکن یہ گن کوئی گاتی تھی  پر اب جو ہوتا ہے وہ پہلے نہ ہوتا تھا

 

ہوا ہے تجھے جو بھی بھی مجھے بھی اس بار ہوا

تو کیوں نہ میں بھی کہ دو کہ دو ہوا مجھے بھی پیار ہوا

 

تیرا ہونے لگا ہو کھونے لگا ہوں جب سے ملا ہوں

 

آنکھوں سے چھو لو کے باہیں ترستی ہیں دل نے پکارا ہے ہاں اب تو چلے آؤ

آؤ کے شبنم کی بوندیں برستی ہیں موسم اشارہ ہے ہاں اب تو چلے آؤ

 

باہوں میں ڈالے باہیں باہیں، باہوں کا جیسے حال ہوا

ہاں مانا میں نے مانا مانا ہوا مجھے بھی پیار ہوا

 

تیرا ہونے لگا ہو کھونے لگا ہوں جب سے ملا ہوں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *