ARY Celebrity League (ACL Official Anthem Lyrics)

ARY Celebrity League (ACL Official Anthem Lyrics)

Presenting   to   you,   the   super   exhilarating   anthem   of   ARY   Celebrity   League Lyrics (ACL). Enjoy   the   ACL   League   on   ARY   Digital   and   stay   blessed.

ACL ARY-  Celebrity League Song Lyrics

تم میں بھی دم ہے ہم میں بھی دم ہے
اور کسی سے بھی کب کوئی کم ہے

جَم کے کھیلنا ہے دم سے کھیلنا ہے
ہر میداں میں اُتر جائے

کھیل لے تو، اوئے جیت لے تو
کھیل لے تو چھکے چھڑا کے
سب دل کو جیت لے تو

یہ دوستی یوں ہی رہے، سارے برابر ہے کھیل میں
میدان میں جو ہے یہاں، ایک سے بڑھ کر ہیں کھیل میں

ایسے چوکہ لگا دے، وکٹیں یہ گراے دیں
ہر مشکل سے گزر جائے

سب کا نیا انداز ہے سارے ستارے دیکھوں یہاں
رکھتے ہیں یہ سب پہ نظر، ہر دم ہیں روشن ان کہ یہ نشاں

طاقت ہے دل کی، مستی ہے اتنی
کرنا ہو جو بھی کر جائے

کھیل لے تو، اوئے جیت لے تو
کھیل لے تو چھکے چھڑا کے
سب دل کو جیت لے تو

Checkout other Songs:

Balma Thumri Lyrics by Javed Bashir – Sufiscore

Main Tan Marjaavan Lyrics – Song by Zara Noor Abbas Siddiqui ft. Shany Haider

ARY Celebrity League (ACL) – Official Anthem

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *