song by arijit singh

Arijit Singh – Uska Hi Banana Lyrics Song | Sad Song

Song by Arijit Singh:

Presenting the lyrical video of the Bollywood song “Uska Hi Banana” from the movie 1920 Evil Returns in a marvellous voice of Arijit Singh starring Aftab Shivdasani, Tia Bajpai, Vidya Malvade & Others.

Song: Uska Hi Banana
Singer: Arijit Singh
Movie: “1920 Evil Returns”
Music Director: Chirantan
Lyrics: Junaid Wasi
Music Label: T-Series

میری قسمت کے ہر ایک پنے پی میرے جیتے جی, بعد مرنے کے

میرے ہر ایک کل ہر ایک لمحے میں تو لکھ دے میرا اسے

 

ہر کہانی میں سارے قصوں میں دل کی دنیا کے سچے رشتوں میں

زندگانی کے سارے حصّوں میں تو لکھ دے میرا اسے

 

اے خدا, اے خدا, جب بنا اسکا ہی بنا

اے خدا, اے خدا, جب بنا اسکا ہی بنا

 

اسکا ہوں اس میں ہوں اس سے ہوں اسی کا رہنے دے

میں تو پیاسا ہوں  ہے دریا وہ ذریعہ وہ جینے کا میرے

 

مجھے گھر دے گلی دے شہر دے اسی کے نام کے

قدم یہ چلے یا روکے اب اسی کے واسطے

دل مجھے دے اگر, درد دے اسکے پر

اسکی ہو وہ ہنسے, گونجے جو میرا گھر

 

اے خدا اے خدا جب بنا اسکا ہی بنا

اے خدا اے خدا جب بنا اسکا ہی بنا

 

میرے حصّے کی خوشی کو ہنسی کوتو چاہے آدھ کر

چاہے لے لے تو میری زندگی پریہ مجھ سے وعدہ کر

اسکے اشکوں پہ, غموں پی دکھوں پہ ہر اسکے زخم پر

حق میرا ہی رہے ہر جگہ ہر گھڑی ہاں عمر بھر

اب فقط ہو یہی وہ رہے مجھ میں ہی

وہ جدا کہنے کو بچھڑے نہ پر کبھی

 

اے خدا اے خدا جب بنا اسکا ہی بنا

اے خدا اے خدا جب بنا اسکا ہی بنا

 

میری قسمت کے ہر ایک پنے پی میرے جیتے جی, بعد مرنے کے

میرے ہر ایک کل ہر ایک لمحے میں تو لکھ دے میرا اسے

 

اے خدا اے خدا

ہے خدا ہے خدا

 

 

Arijit Singh: Uska Hi Banana | 1920 Evil Returns | Aftab Shivdasani, Tia Bajpai

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *