Ao Ehad Karain Coke Studio Lyrics 

Ao Ehad Karain by Coke Studio Lyrics

Coke   Studio   release   a   special   song   of Pakistan   Day   Special, “Ao Ehad Karain lyrics“, sung   by   Young   Stunners,   Ali   Hamza,   Sadaat   Shafqat   Amanat,   Zaw   Ali,   Nimra   Rafiq , Mehak Ali, Adnan Dhool, Surtaal Music Academy, Kashif Din.

Ao Ehad Karain Coke Studio Lyrics 

وطن کی مِٹّی گواہ رہنا
وطن کی مِٹّی عظیم ہے تو
عظیم تر ہم بنا رہے ہیں

گواہ رہنا
وطن کی مِٹّی گواہ رہنا
گواہ رہنا

تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
!مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے
تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
!مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے

!کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فَضا دیکھ
!اس جلوۂ بے پردہ کو پردوں میں چُھپا دیکھ
!بے تاب نہ ہو معرکۂ بیم و رَجا دیکھ
!آینۂ ایّام میں آج اپنی ادا دیکھ
!ہے راکِبِ تقدیرِ جہاں تیری رضا دیکھ

ہر پل ہر ساعت ہر آن
جاگ رہا پاکستان
اپنی قوت اپنی جان
جاگ رہا پاکستان
اپنی قوّت اپنی جان
جاگ رہا پاکستان

اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا ہو اللہ
اتنی مشکل راہ گزر میں اتنے کٹِھن دشوار سفر میں
بڑھنے کا ارمان دیا تو نے پاکستان دیا

پاکستان پاکستان
میرا انعام پاکستان
میرا پیغام پاکستان
محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان

پاکستان پاکستان
میرا پیغام پاکستان

Coke Studio | Pakistan Day Special | Ao Ehad Karain

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *