old song

Ankhein Milanay Walay- Nazia Hussain – Pakistani Old Song

Pakistani Old Song : Presenting the song Ankhein milanay walay. The song is sung by Pakistani legend Nazia Hussain.

Ankhein Milanay Walay Song – Pakistani Old Song

                           Ankhein Milanay Walay Lyrics – Pakistani Old Song

آنکھیں ملانے والے دل کو چُورانے والے
مجھ کو بھلانا نہیں من کو سجانے والے
جیون میں آنے والے جیون میں جانا نہیں

میں جواں میں حسیں
میرے پاس کیا نہیں

ایک ہی نظر سے کیسے
دل میں بسے تم ایسے بندھن ہو جیسے قدیم
ہیرے موتی اور پیسے ہر پل پتھر ہو جیسے
پیار یہ اتنا عظیم

جانم جانم کا سجن تیرا میرا یہ ساتھ
دل کو پہنچے تیری نگاہوں نے آر

آنکھیں ملانے والے دل کو چُورانے والے
مجھ کو بھلانا نہیں من کو سجانے والے
جیون میں آنے والے جیون میں جانا نہیں

تم سا نا ہے اب کوئی مجھ کو ملے اب جو بھی
تمہارا نہ ہو اب رقیب
تاج تا تخت شاہی دنیا کی ہر خدائی
پیار کا کیا ہو حریف

چاہت سے تیری جیون ہے میرا حسین
تم نا میرے پاس ہو تو میں کچھ بھی نہیں

آنکھیں ملانے والے دل کو چُورانے والے
مجھ کو بھلانا نہیں من کو سجانے والے
جیون میں آنے والے جیون میں جانا نہیں

میں جواں میں حسیں
میرے پاس کیا نہیں

Other Pakistani Old Song

Old Song – Mujh Se Pehli si Muhabbat Mere Mehboob Lyrics – Noor Jahan

Pakistan Old Song-Saima Jehan-Piplon Di Chaan Way Lyrics

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *