Presenting new ARY Digital Drama, Amanat Drama OST Lyrics. امانت (رخسار نگار) – عروہ حسین، صبور علی، عمران عباس، ہارون شاہد
Amanat Drama OST Lyrics
Will be uploaded soon, stay with us!
Hum Kahan Ke Sachay Thay OST Lyrics
یہ آنکھیں تیرے بعد بنجر ہوئی ہیں
ہری بیل جیسے کوئی سوکھ جائے
تو مجھ سے جُدا ہے، مگر یہ دعا ہے
تجھے یاد کرتے ہوئے جان جائے
بڑا شوق تھا تجھ کو دل توڑنے کا
نگاہیں ملا کے مجھے چھوڑنے کا
جہاں تو نے یادوں کی گٹھڑی کو چھوڑا
وہیں میں نے اعشقوں کی مالا رکھی ہے
مجھے غم دیا ہے جو قسطوں میں تو نے
میرے گھر میں اس غم کی دنیا رکھی ہے
بڑا شوق تھا تجھ کو دل توڑنے کا
نگاہیں ملا کے مجھے چھوڑنے کا
تجھے بھول جانے کی کوشش تو کی تھی
مگر بھولنا میرے بس میں نہیں تھا
تیری بے وفائی نے توڑا تھا جس کو
وہ دل تو یہی تھا مگر میں نہیں تھا
بڑا شوق تھا تجھ کو دل توڑنے کا
نگاہیں ملا کے مجھے چھوڑنے کا