Ali Zafar PSL Song

Ab Khel Jamay Ga Lyrics – Ali Zafar PSL Song

Presenting   one   of   the   best   Ali   Zafar   PSL   song   “Ab   Khel   Jamay   Ga”.   Get   set   for   the   ride   of   your   life.   Because   PSL   is   going   to   start   soon.

 Ab Khel Jamay Ga – Ali Zafar PSL Song

Ali Zafar PSL Song Lyrics

نکلے ہیں شہزادے دنیا کو دکھانے
آئے ہیں ہم دیوانے پھر سے گیم اُٹھانے
پوچھوں نہ یہ کیسی رات ہو گی آج
ہر سو چاروں طرف ہو گی اپنی بات
پھر سیٹی بجے گی، پھر سٹیج سجے گا
اور تالی بجے گی اب گیم جمے گا

کھیل یہ ایسا کہ دل نہ سنمبھل پائے
دیکھ تیری جاں نکل جائے
روکنا چاہوں تو نہ روکے گے ہم
مار کے بازی رہے گے ہم
جیت ہو یا ہار ہو دل میں اپنے پیار ہو
ناچ ناچ جھوم جھوم گلے ملے گے
پھر سیٹی بجے گی پھر سٹیج سجے گا
اور تالی بجے گی اب گیم جمے گا

جان ہم وار کے نظرے اُتار کے
توڑا توڑا پیار سے دل جیت جائے
صبحوں اخباروں میں گلیوں بازاروں میں
سینکڑوں ہازاروں میں آ چھا جائے
ہونٹوں پہ سب کے ہوگا اپنا نام
جشن کا سا سماں ہو سرے عام

پوچھوں نہ یہ کیسی رات ہو گی آج
ہر سو چاروں طرف ہو گی اپنی بات
پھر سیٹی بجے گی پھر سٹیج سجے گا
اور تالی بجے گی اب گیم جمے گا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *